"all the best” meaning in Urdu is presented here along with some explanation for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. To view the meaning of other common sentences and phrases, visit our common sentences pages on this website. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar, all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

all the best meaning in Urdu

all the best meaning in Urdu

all the best explanation in Urdu

اکثر جب  کسی سے ملاقات کے بعد جدا ہوا جاتا ہے یا کسی خط کا اختتام کیا جاتا ہے تو کچھ رسمی  دعاؤں کا اظہار کیا جاتا ہے جیسے:

ہمیشہ خوش رہو

نیک تمنائیں تمہارے ساتھ

کامیابی تمہارے قدم چومے،  وغیرہ،  وغیرہ،

اس ہی طرح انگلش میں  جدا ہوتے وقت یا  مراسلے کے آخر میں کہا جاتا ہے “all the best”  جس کے اردو  لغوی معنی تو  ہیں   ’’تمہارے ساتھ بہترین ہو‘‘  لیکن اس کا مطلب ہوتا ہے:   بہترین تمنائیں تمہارے لئیے،   تم کامیاب ہو،  کامیابی تمہارے قدم چومے،  اللہ بھلا کرے، وغیرہ وغیرہ۔ all the best  ایک دعا   یا  تمنا ہے جو کسی کی خوشی  یا   کامیابی کی خواہش  کا اظہار کرنے کے لئیے کی جاتی ہے۔

all the best  کا جملوں میں استعمال دیکھیں

All the best” used in sentences"

آپ کے لیے نیک تمنائیں۔

Wish you all the best.

ہم آپ کی نئی ملازمت میں آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

We wish you all the best in your new job.

آپ کے والدین کے لیے بہترین خواہشات۔

All the best to your parents.

آنے والے سال میں آپ سب کے لئیے نیک خواہشات۔

Wish you all the best in the year to come.

اپنے جیون ساتھی کے ساتھ آپ کی نئی زندگی میں سب سے بہترین تمنائیں۔

All the best in your new life with your life partner.

امید کرتا ہوں جلد ملاقات ہو گی۔  بہترین تمنائیں،  فرحان۔

Hope to see you soon. All the best, Farhan.

آپ اور آپ کے خاندان کو آپ کے کیریئر کے اس نئے باب میں نیک خواہشات۔

Wish you and your family all the best in this new chapter of your career.

آپ اور آپ کے خاندان کو آپ کے کیریئر کے اس نئے باب میں نیک خواہشات۔

Wishing you all the best on this awesome project!

اچھا تو پھر،  بہترین تمنائیں!  تم  سے مل کر اچھا لگا۔

All the best, then! It was nice to meet you.

میں آپ کی مستقبل کی کوششوں میں آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

I wish you all the best in your future endeavors.

all the best meaning in Urdu

عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search  کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور  search  کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر،  ٹینسز،  جملے کیسے بنتے ہیں، اور  انگلش ورڈز  کے معنی جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ  لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors